میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کوئٹہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے،لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

کوئٹہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے،لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

ویب ڈیسک
اتوار, ۷ جنوری ۲۰۲۴

شیئر کریں

کوئٹہ شہر و گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پپیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 جبکہ اس کا مرکزکوہ ہند کش میں تھا۔امدادی ٹیمیں صورتحال کا جائزہ لے رہی ہیں، اور خوش قسمتی سے اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں