میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نگراں سندھ حکومت میں سیاسی افسران کی بھرتیوں کی تیاری

نگراں سندھ حکومت میں سیاسی افسران کی بھرتیوں کی تیاری

ویب ڈیسک
بدھ, ۶ دسمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

تمام قاعدے قانون اور میرٹ بالائے طاق۔ نگراں سندھ حکومت میں مبینہ طور پر سیاسی افسران کی بھرتیوں کی تیاری کرلی گئی۔ محکمہ تعلیم نے افسران کی تقرریوں کا پروپوزل چیف سیکریٹری کو بھیج دیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کا افسران کی تقرریوں کا پروپوزل چیف سیکریٹری کو ارسال کردیا گیا جس میں جونئیر ہیڈ ماسٹر شاہد حسین شیخ کی ڈائریکٹر اسکول پرائمری تقرری کی سفارش کی گئی ہے اسی طرح مرزا ارشد بیگ کو ڈائریکٹر سیکنڈری اسکول حیدرآباد بنانے کی تجویز دی گئی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں