میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
علیزے شاہ کی انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد38 لاکھ تک پہنچ گئی

علیزے شاہ کی انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد38 لاکھ تک پہنچ گئی

ویب ڈیسک
پیر, ۶ دسمبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

خوبرواداکارہ اداکارہ علیزے شاہ کی انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد38 لاکھ تک پہنچ گئی ۔اداکارہ علیزے شاہ سوشل میڈیا پر کئی مرتبہ تنازعات کی زدمیںبھی آئی ہیں لیکن اس کے باوجود ان کی مقبولیت میں اضافہ دیکھا گیا ہے ۔اداکارہ نے حال ہی میںساحل سمندرپرچمکتی دھوپ میں تصویر شیئرکی ہے جس میں وہ ریت میں پائوں جمائے کھڑی ہیں۔اداکارہ نے کیپشن میں لکھا، اگر میں صحرائی جزیرے پر پھنس جائوں اورصرف ایک چیز ساتھ لاسکتی ہوں تو میں ڈورا لے آئوں گی۔ڈورا بچوں کا مقبول ترین کارٹون کیریکٹرہے جس کے بیگ میں ضرورت کی ہر چیزموجود ہوتی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں