میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
گھوٹکی، پیپلزپارٹی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی سردار محمد بخش مہر نیب ریڈار پر آگئے گھوٹکی، پیپلزپارٹی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی سردار محمد بخش مہر نیب ریڈار پر آگئے

گھوٹکی، پیپلزپارٹی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی سردار محمد بخش مہر نیب ریڈار پر آگئے گھوٹکی، پیپلزپارٹی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی سردار محمد بخش مہر نیب ریڈار پر آگئے

ویب ڈیسک
اتوار, ۶ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

گھوٹکی سے پیپلزپارٹی کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی سردار محمد بخش مہر بھی نیب ریڈار پر آگئے ،نیب سکھر کی ٹیم نے سردار محمد بخش مہر کیخلاف انکوائری کا آغاز کردیا،نیب ذرائع کے مطابق سردار محمد بخش مہر پر سابق دور حکومت میں اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے ،سردار محمد بخش مہر پر سرکاری ریکارڈ میں ہیر پھیرکا الزام ہے ،نیب سکھر نے ڈپٹی کمشنرگھوٹکی سے محمد بخش مہر کی زمین کا ریکارڈ طلب کرلیا،محمد بخش مہر کی 2030 ایکڑاراضی زرعی زمین سے متعلق ریکارڈ طلب کر لیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں