میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کے الیکٹرک کراچی والوں پرقہرڈھانے میں مصروف

کے الیکٹرک کراچی والوں پرقہرڈھانے میں مصروف

ویب ڈیسک
پیر, ۶ جون ۲۰۲۲

شیئر کریں

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہر قائدکے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک کی جانب سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ سو 100 فیصد ریکوری والے علاقوں میں بھی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔فیڈرل بی ایریا، گلبرگ، نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی کے بیشتر بلاکس میں بجلی کی انکھ مچولی رات گئے تک جاری رہی جبکہ گلستان جوہر، اسکیم 33، ابوالحسن اسفہانی روڈ، گلشن اقبال میں بھی بجلی کی کی کی گھنٹے تک فراہمی معطل رہی۔اسکے علاوہ لانڈھی، ملیر، شاہ فیصل کالونی ،محمودآباد، لیاری اور سرجانی سمیت متعدد علاقوں میں بھی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔کے الیکٹرک کی جانب سے 10 دس گھنٹے تک کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جاری ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں