میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
امریکی خاتون نے پیروں کو 180 ڈگری تک گھما کرریکارڈ توڑ دیا

امریکی خاتون نے پیروں کو 180 ڈگری تک گھما کرریکارڈ توڑ دیا

ویب ڈیسک
هفته, ۶ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

امریکا سے تعلق رکھنے والی 32 سالہ خاتون نے اپنے پیروں کو سامنے کی طرف تقریباً 180 ڈگری تک گھما کر گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق کیلسے گرب خواتین کی فہرست میں سب سے زیادہ 17.4 ڈگری تک اپنے پاؤں گھمانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔کیلسے گرب نے گنیز ورلڈ ریکارڈز عہدیداران کو بتایا کہ انہیں اپنے منفرد ٹیلنٹ کے بارے میں اپنے ساتھی سے معلوم ہوا جس نے تازہ ترین عالمی ریکارڈ کی کتاب (2021) پڑھی اور اس دوران ایک موقع پر پاؤں کی گردش سے متعلق ایک صفحہ دیکھا اور کہا کہ اوہ! یہ تو بہت بدنما لگ رہے۔کیلسے گرب بتاتی ہیں کہ انہوں نے کاغذ کے ٹکڑے پر کھڑے ہوتے ہوئے اپنے پاؤں کو گھمانے کی کوشش کی اور محسوس کیا کہ ان کے پاس ریکارڈ توڑنے کا ایک اچھا موقع ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ‘‘میں اس بارے میں تفصیلات نہیں جانتی تھی کہ پیمائش کیسے ہوتی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں