میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مجھے مسلمان ہونے پر فخر ہے، امریکی فیشن ماڈل بیلا حدید

مجھے مسلمان ہونے پر فخر ہے، امریکی فیشن ماڈل بیلا حدید

منتظم
جمعرات, ۶ اپریل ۲۰۱۷

شیئر کریں


نیویارک(ویب ڈیسک) امریکی فیشن ماڈل بیلا حدید نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں پر لگائی جانے والی پابندی کے خلاف بات کرنے کے ساتھ اپنے مسلمان ہونے پر بھی بات کی۔ بیلا حدید کا کہنا تھا کہ ان کے لیے اس احتجاج میں شرکت کرنا ضروری تھا کیوں کہ یہ ان کے لیے کافی ذاتی مسئلہ ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران بیلا حدید کا کہنا تھا کہ امریکا میرے بھائی بہن اور میرے لیے گھر کی طرح ہی ہے، میرے والد ہمیشہ سے بہت مذہبی رہے، وہ ہمارے ساتھ عبادت کرتے تھے اور مجھے مسلمان ہونے پر فخر ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں