میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
8فروری کوالیکشن ضرور ہوں گے، بلاول بھٹو کا دوٹوک مؤقف

8فروری کوالیکشن ضرور ہوں گے، بلاول بھٹو کا دوٹوک مؤقف

ویب ڈیسک
هفته, ۶ جنوری ۲۰۲۴

شیئر کریں

سینٹ میں الیکشن ملتوی سے متعلق قرارداد پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن ضرور ہوں گے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ موجودہ تنخواہ میں کسی کا گزر بسر نہیں ہوسکتا، پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو عوام کی نمائندگی کرتی ہے، خواتین پیپلز پارٹی کا پیغام گھر گھر پہنچائیں، خواتین کی آبادی ملک میں 50 فیصد ہے۔انہوں نے کہا کہ دیگر سیاسی جماعتیں اشرافیہ کی نمائندگی کرتی ہیں، خواتین کو درپیش تمام مسائل سے ا?گاہ ہیں، خواتین سب کو بتائیں کہ اگر پی پی پی اقتدار میں آئی تو سب کی تنخواہیں دگنی کردے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں