میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان انسداددہشت گردی عدالت میں طلب

جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان انسداددہشت گردی عدالت میں طلب

ویب ڈیسک
هفته, ۶ جنوری ۲۰۲۴

شیئر کریں

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مزید گھیرا تنگ، 9 مئی کو جی ایچ کیوحملہ کیس میں انسداددہشتگردی عدالت نے طلب کرلیا۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نومئی 2023کو جی ایچ کیو پر حملہ، تصاویر جلانے اور لوگوں کو اکسانے کے مقدمات درج ہیں،جن کی سماعت راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجازآصف نے کی۔عدالت نے انہی کیسز میں عمران خان کو 9جنوری کو طلب کیا ہے،بانی چیئرمین پی ٹی آئی 9 مئی کے تمام کیسز میں مرکزی ملزم کے طور پر نامزد ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں