میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پیپلز پارٹی اور بلاول بھٹوہماری سمجھ سے باہر نہیں، فیصل سبزواری

پیپلز پارٹی اور بلاول بھٹوہماری سمجھ سے باہر نہیں، فیصل سبزواری

ویب ڈیسک
بدھ, ۶ جنوری ۲۰۲۱

شیئر کریں

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور بلاول بھٹو زرداری ہماری سمجھ سے باہر نہیں ہیں۔چیئرمین پیپلزپارٹی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ 13 سال میں پیپلز پارٹی کئی ہزار ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز کھاکر کراچی کو 13 بسیں نہیں دے سکی۔فیصل سبزواری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی 13سال میں 13 پانی کی بوندیں نہیں دے سکی، نکاسی آب کے منصوبے نہیں دے سکی، پانی نہیں لاسکی اور ہمیں کہہ رہے ہیں کہ مسائل ایم کیو ایم کے ووٹوں کی وجہ سے ہیں، آپ پہلے ان سوالوں کے جواب دیں پھر ہم سے جواب مانگیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں