سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف احتجاج ، وزیر اعظم کا وطن واپسی پر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کا فیصلہ
ویب ڈیسک
پیر, ۵ نومبر ۲۰۱۸
شیئر کریں
وزیراعظم عمران خان نے وطن واپسی پر سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف ہونیوالے احتجاج پر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان مذاکراتی ٹیم اورامن و امان سے متعلقہ وزراٹیم سے ملاقات کریں گے،مظاہرین کے ساتھ معاہدہ اوراس کا پس منظربھی دیکھا جائیگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان وزیرداخلہ اورمذہبی امورسے تفصیلی بریفنگ لیں گے ۔