میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکی

ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکی

جرات ڈیسک
هفته, ۵ ستمبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

شام سے پائپ لائن اور سڑک کے رستے بنے آبانئے تو ہرمز کی اہمیت کم ہو جائیگی، بیان

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی وہ اہمیت نہیں رہی جو تھی، آبنائے ہرمز کے بہت سے متبادل بنا رہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران بھی جان لیگا کہ آبنائے ہرمز پہلے جتنی اہم نہیں رہی۔امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ شام سے پائپ لائن اور سڑک کے رستے بنے تو ہرمز کی اہمیت کم ہو جائے گی۔ بہت سیلوگ اسے جنگ کہتے ہیں میں فوجی تنازع کہتاہوں، ایران جنگ بڑی چیز نہیں یہ چھوٹے آلوں جیسی ہے۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا بہت جلد ایران کیکوہ کلنگگزلا کو نشانہ بنا سکتا ہے۔کوہ کلنگگزلا ایران کی نطنز یورینیم افزودگی تنصیب کے قریب واقع ہے۔ کوہ کلنگگزلا میں 2 انتہائی محفوظ سرنگوں کے کمپلیکس ہیں۔امریکی صدر ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ اسٹیو وٹکوف اور جیرڈکشنر روس اور یوکرین جائیں گے اور جنگ کے خاتمے کی تجویز پیش کریں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں