میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عمران خان نے حکومتی اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا

عمران خان نے حکومتی اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا

ویب ڈیسک
جمعه, ۵ مارچ ۲۰۲۱

شیئر کریں

وزیراعظم عمران خان نے حکومتی اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس (آج) جمعہ کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حکومتی و اتحادی ارکان کو پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی گئی ، وزیراعظم نے تمام اراکین قومی اسمبلی کو ہفتہ کے اجلاس میں حاضری یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی ،وزیراعظم نے ملک بھر کے اراکین قومی اسمبلی کو ٹاسک سونپ دینے کا فیصلہ کرلیا ،خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اسمبلی کا ہنگامی اجلاس پختونخواہ ہائوس میں طلب کرلیا گیا ،اجلاس میں ہفتہ کو پارلیمنٹ کے خصوصی سیشن سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں