میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شہر قائد کے مختلف علاقوںمیں زلزلے کے جھٹکے

شہر قائد کے مختلف علاقوںمیں زلزلے کے جھٹکے

ویب ڈیسک
منگل, ۴ جون ۲۰۲۴

شیئر کریں

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیر کے روز 3.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے مختلف علاقوں ڈیفنس، کلفٹن سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، جس کے باعث شہری خوف کے عالم میں کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔زلزلے پیما مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 3.2ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 22 کلومیٹر اور مرکز کراچی کے شمال مشرق میں 15 کلومیٹر دور تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں