میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چین  نے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر قرض کو رول اوور کر دیا

چین نے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر قرض کو رول اوور کر دیا

جرات ڈیسک
هفته, ۴ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین کے بینک آئی سی بی سی نے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر قرض کو رول اوور کر دیا ہے جس کی پاکستان نے حالیہ مہینوں میں آئی سی بی سی کو ادائیگی کی تھی۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ اس سہولت کے تحت پاکستان کو تین اقساط میں رقم ملے گی جس میں سے 50 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو وصول ہو چکی ہے۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا کہ اس سے زرمبادلہ کے قومی ذخائر میں اضافہ ہو گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں