میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ہالی ووڈ اداکار ٹام سائزمور 61 سال کی عمر میں چل بسے

ہالی ووڈ اداکار ٹام سائزمور 61 سال کی عمر میں چل بسے

جرات ڈیسک
هفته, ۴ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

ہسپتال میں زیرِ علاج ہالی ووڈ اداکار ٹام سائزمور 61 سال کی عمر میں چل بسے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹام سائزمور کو بیماری کے باعث گزشتہ ماہ اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق اداکار کی 18 فروری سے حالت تشویش ناک تھی اور وہ کوما کی حالت میں تھے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹام سائزمور کی موت کے وقت ان کے بھائی اور دونوں بچے ان کے پاس موجود تھے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں