میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسرائیل کاانسانی جسم تحلیل کر کے بخارات بنانیوالے ہتھیار کا استعمال

اسرائیل کاانسانی جسم تحلیل کر کے بخارات بنانیوالے ہتھیار کا استعمال

ویب ڈیسک
منگل, ۳ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

غزہ کے محکمہ صحت کے ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی افواج انسانی جسم تحلیل کرنے والے ممنوع ہتھیار استعمال کر رہی ہے جن سے لاشیں بخارات بن جاتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ، شمالی غزہ میں بیت لاھیا میں ہونے والی بم باری میں مزید 10 فلسطینی شہید ہو گئے ، گزشتہ روز سے اب تک مختلف اسرائیلی حملوں 48 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں حماس اور فلسطینی گروپ الفتح کے درمیان رفح بارڈر کراسنگ کو دوبارہ کھولنے پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں