میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسرائیل کی غزہ پر بربریت، بھارتی فوجی بھی برابر کے شریک نکلے

اسرائیل کی غزہ پر بربریت، بھارتی فوجی بھی برابر کے شریک نکلے

جرات ڈیسک
جمعه, ۳ نومبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

بھارتی فوجی بھی اسرائیل کی غزہ پر بربریت میں برابر کے شراکت دار نکلے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی نژاد اسرائیلی فوجی حماس کے حملے میں مارا گیا، بھارتی میڈیا اور اسرائیلی فوج نے ہلاکت کی تصدیق کردی۔ حماس نے دعویٰ کیا کہ تازہ حملوں میں 16صیہونی فوجیوں کو مار دیا ہے، بھارتی میڈیا نے ہلا ک ہونے والی فوجی کی تصویر بھی جاری کردی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں