میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی ٹی آئی پر پابندی اچھا عمل نہیں ہوگا،ماضی میں نتیجہ اچھا نہیںرہا، عارف علوی

پی ٹی آئی پر پابندی اچھا عمل نہیں ہوگا،ماضی میں نتیجہ اچھا نہیںرہا، عارف علوی

ویب ڈیسک
پیر, ۳ جون ۲۰۲۴

شیئر کریں

لاہور(بیورو رپورٹ)سابق صدر مملکت اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی اچھا عمل نہیں ہوگا۔لاہور میں پی ٹی آئی کے کارکن لطیف رفیق (مرحوم) کے گھر آمد پر عارف علوی نے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی۔وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ پی ٹی آئی پر پابندی اچھا عمل نہیں ہوگا۔سابق صدر مملکت نے مزید کہا کہ ماضی میں ایسی پابندیوں کا نتیجہ اچھا نہیں رہا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں