میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
افغانستان میں ڈرون حملہ، ضرار گروپ کے 8دہشت گرد ہلاک

افغانستان میں ڈرون حملہ، ضرار گروپ کے 8دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک
پیر, ۳ جون ۲۰۲۴

شیئر کریں

افغانستان میں ڈرون حملے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جن کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان کے ضرار گروپ سے تھا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبہ پکتیکا کے ضلع گومل میں گاڑی پر ایک ڈرون حملہ کے نتیجہ میں 8افراد مارے گئے جن میں طالبان گنڈہ پور اقوام کے 5جبکہ محسود اقوام کے 3 افراد شامل ہیں۔ذرائع نے انکشاف کیا کہ ڈرون حملہ میں مرنیوالے تمام دہشت گردوں کا تعلق ضرار گروپ سے تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں