میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
منیب بٹ کن اداکاراؤں کے ساتھ کام کے وقت گھبراہٹ کا شکار تھے؟

منیب بٹ کن اداکاراؤں کے ساتھ کام کے وقت گھبراہٹ کا شکار تھے؟

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۶ اپریل ۲۰۲۳

شیئر کریں

کراچی(شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکار منیب بٹ نے انکشاف کیا کہ ’کوئی چاند‘ اور ’سرِراہ‘ ڈراموں میں انڈسٹری کی 2 اداکاراؤں کے ساتھ کردار نبھانے میں گھبراہٹ کا سامنا رہا۔ منیب بٹ ایک معروف پاکستانی ٹیلی ویڑن اداکار ہیں اور ایک طویل عرصے سے انڈسٹری کا حصہ ہیں۔ منیب بٹ نے قلیل مدت میں انڈسٹری میں نام بنایا ہے۔ اس سے قبل وہ سپورٹنگ رول میں نظر آتے تھے لیکن پھر انہوں نے رفتا رفتا اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواکر نامور اداکاروں کے ساتھ کام کرنا شروع کیا۔ منیب بٹ نے چیلنجنگ اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ ان میں سے دو اداکارائیں ہیں جن کے ساتھ کام کرنے میں کافی گھبراہٹ کا شکار رہا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں