میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان کا چین کیلئے فضائی آپریشن دوبارہ شروع کر نے کا فیصلہ

پاکستان کا چین کیلئے فضائی آپریشن دوبارہ شروع کر نے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
پیر, ۳ فروری ۲۰۲۰

شیئر کریں

پاکستانی حکومت نے چین کے لیے فضائی آپریشن دوبارہ شروع کر نے کا فیصلہ کرلیا ۔ترجمان ایوی ایشن ڈویڑن کے مطابق پاکستانی حکومت نے چین کے لیے فضائی آپریشن دوبارہ شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلی پرواز (آج)پیر کو چین سے آئیگی۔اس سے قبل 29 جنوری کو چین کے لیے براہ راست فضائی آپریشن عارضی طور معطل کیا گیاتھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں