میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ، ڈائریکٹر ظہیر ناجائز تعمیرات سے کروڑوں بٹور کر رفو چکر

سندھ بلڈنگ، ڈائریکٹر ظہیر ناجائز تعمیرات سے کروڑوں بٹور کر رفو چکر

ویب ڈیسک
منگل, ۲ جولائی ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ میں بدنام زمانہ ڈائریکٹر ظہیر نے ناجائز تعمیرات سے کروڑو کمانے کے بعد اپنا تبادلہ ایڈمن میں کروالیا جبکہ ان کی جگہ ضلع وسطی کا چارج ڈائریکٹر جلیس احمد کے سپرد کیا گیا ہے ، اس وقت رہائشی پلاٹوں پر کمرشل تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے ، ضلع وسطی گلبرگ ٹاؤن قابل ذکر ہے ،عزیز آباد نمبر 8 کے پلاٹ نمبر 721 پر کمرشل پورشن کی تعمیر جاری ہے ، پلاٹ نمبر 224 پر بغیر کسی منظوری کے گراؤنڈ پلس ٹو کی تعمیرات آخری مراحل میں ہے ، پلاٹ نمبر 223 پر تیسری منزل کا کام کیا جارہا ہے جبکہ پلاٹ نمبر 155 پر چوتھی منزل غیرقانونی طریقے سے تعمیر کروائی جارہی ہے ، جس کے عوض فی پلاٹ لاکھوں روپے وصول کیے گئے ہیں ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں