میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ہونڈاکی جانب سے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

ہونڈاکی جانب سے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
هفته, ۲ جنوری ۲۰۲۱

شیئر کریں

اٹلس ہونڈا کی جانب سے 5 جنوری سے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔کمپنی حکام کے مطابق ہونڈا سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت میں 3 ہزار روپے تک اضافہ کیا جاسکتا ہے جس کی قیمت اضافے کے بعد 85 ہزار روپے ہو جائے گی ہونڈا سی جی 125 بھی 2 ہزار روپے اضافے سے ایک لاکھ 31 ہزار 900 روپے میں فروخت ہوگی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں