میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مہنگائی پر قابو نہ پایا گیا تو ہر دہلیز پر بربادی ہوگی، آفاق احمد

مہنگائی پر قابو نہ پایا گیا تو ہر دہلیز پر بربادی ہوگی، آفاق احمد

منتظم
منگل, ۲ جنوری ۲۰۱۸

شیئر کریں

کراچی (پ ر) مہاجر قومی موومنٹ ( پاکستان ) کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا کہ نئے سال پے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ایسا حکومتی تحفہ ہے، جس سے ایک عام پاکستانی اضافی بوجھ تلے دبنے کا شکار ہوگا،انہوں نے کہا کہ یہ کہنا غلط ہے کہ دنیا میں پیٹرول کی قیمتیں بڑھیں اور حکمرانوں نے عوام کا خیال کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت فقط آدھی بڑھائی قوم نا سمجھ نہیںہمارے پڑوس میںروپیہ ہوٹکا ہوپیٹرول ہو یا روز مرہ کی ضروری اشیاء یہ سب وہا ں کی حکومتوںکے کنٹرول میں ہیں، جبکہ یہاں ہمارے ملک کی صورتحال یکثر مختلف ہے۔ آفاق احمد نے کہا کہ معاشرہ ،معیشت اور کلچرتباہی کی طرف جارہے ہیں ،جب پیٹرول کی قیمتیں بڑھیں گی توکرایہ میں فوری اضافہ بنیادی بات ہے،اب آٹا، دال ،سبزی ،دودھ کھانے پینے اور دیگر ضروری اشیاء پر مہنگائی لازمی حصہ ہوگی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں