میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
منال خان کا جلد شوبز میں واپسی کا ارادہ

منال خان کا جلد شوبز میں واپسی کا ارادہ

Author One
اتوار, ۱ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

لاہور: پاکستانی اداکارہ منال خان نے جلد شوبز میں واپسی کا عندیہ دے دیا-

زرائع کے مطابق اداکارہ منال خان ایک پروگرام میں شریک ہوئی –

جہاں انہوں نے بیٹے کی پیدائش سے لے کر شوبز میں واپسی تک کے بارے میں کھل کر اظہار خیال کیا۔

پروگرام میں شوبز میں واپسی سے متعلق بات کرتے ہوئےکہا کہ میں بھی خود سے یہ سوال کرتی ہوں کہ کیا میں ٹی وی پر واپسی کروں گی؟

ہمیشہ خود کو ہاں کہتی ہوں کیونکہ میں واقعی اسے حقیقت میں بدلنا چاہتی ہوں –

انہوں نے کہا کہ مجھے اداکاری کی کمی محسوس ہوتی ہے اور میں ضرور واپسی کروں گی لیکن فی الحال میرے بیٹے کو میری سب سے زیادہ ضرورت ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں