میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
روسی فوج میں بھرتی51 بھارتی یوکرین جنگ میں ہلاک ہوگئے

روسی فوج میں بھرتی51 بھارتی یوکرین جنگ میں ہلاک ہوگئے

جرات ڈیسک
منگل, ۱ ستمبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

روسی فوج میں شامل 139 شہریوں کو فارغ کیا جاچکا،بھارتی سیکرٹری داخلہ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

روسی فوج میں بھرتی227 بھارتی شہریوں میں سے 51 یوکرین جنگ میں ہلاک ہوگئے۔بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مصری نے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں میڈیا بریفنگ میں کہا کہ روسی فوج میں شامل 139 بھارتی شہریوں کو فارغ کیا جاچکا۔انہوں نے کہا کہ روسی فوج میں اب بھی تقریبا دو درجن بھارتی شامل ہیں۔بھارت میں بڑھتی بے روزگاری کی وجہ سے بھارتی نوجوان روسی فوج میں شامل ہوئے۔بھارتی سپریم کورٹ نے روس میں بھرتی افراد کی واپسی کیلئے مودی حکومت کو حکم دیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں