میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ ، عمران رضوی کی ضلع وسطی سے پیدا گیری

سندھ بلڈنگ ، عمران رضوی کی ضلع وسطی سے پیدا گیری

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱ اگست ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر عمران رضوی نے ضلع وسطی میںلوٹ کھسوٹ کابازار گرم کردیاہے ،ناجائز تعمیرات میں ملوث مافیا سے حصہ وصولی کا سلسلہ جاری ہے ،اب تک کروڑوں روپے وصولی کرچکے ہیں ،جس جانب سے ڈائریکٹر جنرل عبدالرشیدسولنگی نے بھی چشم پوشی اختیار کررکھی ہے ، اس وقت ناظم آباد نمبر 5 پلاٹ نمبر B4/5،B2/14، B2/41اورE7/9 پر ناجائز تعمیرات کی اجازت کے عوض لاکھوں روپے وصول کیے جانے کا پتا لگا ہے جبکہ ڈی جی سسٹم کے اہم مہرے شمار کیے جاتے ہیں ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں