میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چھاپے میں 2 کالی گاڑیاں کیا کر رہی تھیں؟مونس الہٰی

چھاپے میں 2 کالی گاڑیاں کیا کر رہی تھیں؟مونس الہٰی

جرات ڈیسک
بدھ, ۱ فروری ۲۰۲۳

شیئر کریں

مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے کہا ہے کہ چھاپے میں پولیس کی 25 گاڑیاں تو سمجھ آتی ہیں لیکن ساتھ میں 2 کالی گاڑیاں کیا کر رہی تھیں؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پولیس نے گجرات میں ہمارے گھر پر چھاپہ مارا، نہ کوئی وارنٹ نہ کوئی کیس، پولیس کی 25 گاڑیاں آئی تھیں۔ مونس الہٰی نے کہا کہ پولیس کی 25 گاڑیاں تو سمجھ آتی ہیں لیکن ساتھ میں 2 کالی گاڑیاں کیا کر رہی تھیں؟ کیا بھارتی جاسوس جاسوس ڈھونڈ رہے تھے؟


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں