میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مولانا سمیع الحق مرحوم  کو بچھڑے چار برس ہو گئے

مولانا سمیع الحق مرحوم کو بچھڑے چار برس ہو گئے

جرات ڈیسک
بدھ, ۲ نومبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

معروف مذہبی اسکالر سینیٹر مولانا سمیع الحق مرحوم کو بچھڑے چار برس مکمل ہو گئے۔ مولانا سمیع الحق دسمبر1937ء کو اکوڑہ خٹک میں پیدا ہوئے وہ ملک کے ایک ممتاز سیاستدان، عالم دین اورمذہبی اسکالر تھے وہ خیبر پخونخواہ کے دینی ادارے دار العلوم حقانیہ کے مہتمم بھی تھے وہ دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین اور جمعیت علمائے اسلام (س) کے امیر تھے۔ وہ افغان طالبان پر اپنے خاص اثرورسوخ کے حوالے سے معروف تھے۔ مولانا سمیع الحق 2 نومبر 2018ء کو راولپنڈی میں ایک قاتلانہ حملے کے دوران خالق حقیقی سے جا ملے تھے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں