میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزارت داخلہ نے چین کی سکیورٹی کمپنی بنانے کی درخواست مسترد کردی

وزارت داخلہ نے چین کی سکیورٹی کمپنی بنانے کی درخواست مسترد کردی

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۶ جون ۲۰۲۲

شیئر کریں

وزارت داخلہ نے ملک میں چین کی سکیورٹی کمپنی بنانے کی درخواست مسترد کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق چین نے پاکستان میں سکیورٹی کمپنی بنانے کی درخواست کی جبکہ چین نے درخواست منسٹری آف اسٹیٹ سکیورٹی کی طرف سے حکومت پاکستان کو ارسال کی تھی۔ذرائع نے بتایاکہ وزارت داخلہ نے چینی حکومت کی درخواست پر اعتراض لگا دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کسی دوسرے ملک کو سکیورٹی کمپنی کھولنے کی اجازت نہیں دے سکتے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں