میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
دہشتگردوں، منصوبہ سازوں ،سہولت کاروں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے، آصف زرداری

دہشتگردوں، منصوبہ سازوں ،سہولت کاروں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے، آصف زرداری

ویب ڈیسک
پیر, ۶ ستمبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

سابق صدر آصف زرداری نے مستونگ روڈ پر دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں، منصوبہ سازوں اور ان کے سہولت کاروں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔ اپنے بیان میں آصف علی زر داری نے کہاکہ دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید اہلکاروں کے خاندان کے غم میں شریک ہیں۔ انہوںنے کہاکہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہ کرنے کی وجہہ سے دہشت گردی ختم نہیں ہوئی ۔ انہوںنے کہاکہ دہشتگردوں، منصوبہ سازوں اور ان کے سہولت کاروں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں