میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بھارت کی آبی دہشت گردی' دریائے ستلج میں زہر یلا پانی چھوڈ دیا

بھارت کی آبی دہشت گردی' دریائے ستلج میں زہر یلا پانی چھوڈ دیا

ویب ڈیسک
هفته, ۳۰ جنوری ۲۰۲۱

شیئر کریں

بھارت کی آبی دہشت گردی’ دریائے ستلج میں زہر یلا پانی چھوڈ دیا ۔زہر یلا پانی آبی حیات کے لئے تباہی کا باعث بن گیا لاکھوں کی تعداد میں مچھلیاں ہلاک ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق بھارت ایک بار پھیر اپنی روایتی دشمنی کی آگ میں جھلستے ہوئے پاکستان کے دریائے ستلج میں زہر یلا پانی چھوڈ کر آبی دہشت گردی پر اتر آیا۔بہاولنگر ہیڈ سیلمانکی کے مقام پر زہر یلے پانی کے باعث آبی حیات سمیت لاکھوں کی تعداد میں مچھلیاں بھی ہلاک ہو گئیں ۔ہر سال بھارت آبی دہشت گردی کے زریعے زہریلا پانی دریائے ستلج میں چھوڈ کر لاکھوں آبی حیات کی زند گیاں نکل رہا ہے ہیں جبکہ دوسری جانب یہی زہر آلود ہزاروں مچھلیاں مچھیرے فروخت کے لئے بہاولنگر ضلع سمیت مختلف منڈیوں میں فروخت کر رہے جس سے کوئی بڑا سانحہ بھی رونما ہو سکتا ہے ۔اہلیان علاقہ نے زہر آلود مچھلیوں کی فروخت روکنے کے لئے ڈی سی او بہاولنگر سمیت ارباب اختیار سے اصلاح ااحوال کا مطالبہ کیا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں