میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسامہ ستی قتل کیس، پانچ ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھجوا دیے

اسامہ ستی قتل کیس، پانچ ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھجوا دیے

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۸ جنوری ۲۰۲۱

شیئر کریں

اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے اسامہ ستی قتل کیس میں پانچ ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھجوا دیا ۔ جمعرات کو گرفتار ملزمان کو انسداد دہشتگردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے پانچوں ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھجوا دیا ۔عدالت نے تفتیشی افسر کو کیس کا چالاج جمع کرانے اور ملزمان کو 10 فروری تو دوبارہ عدالت پیش کرنے کا حکم دیدیا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں