میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کے پی ٹی کے 3افسران برطرف ،ایک افسر جبری ریٹائر

کے پی ٹی کے 3افسران برطرف ،ایک افسر جبری ریٹائر

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۴ دسمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی)کے 3 افسران کو برطرف جبکہ ایک افسر کو جبری ریٹائرکر دیا گیا ہے ۔کے پی ٹی نے افسران کی برطرفی اور جبری ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں اعلامیہ جاری کر دیا ہے ۔کے پی ٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ادارے کے 4 افسران پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے جبکہ 1 افسر کا انکریمنٹ روک دیا گیا ہے ۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ ان تمام افسران کے خلاف کارروائی کی وجہ نظم و ضبط کی خلاف ورزی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں