میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شہر قائد میں سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

شہر قائد میں سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ویب ڈیسک
پیر, ۳۰ نومبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

رواں ماہ نومبر میں شہر قائد میں سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں نومبر میں سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، گزشتہ روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14 اور آج کم سے کم درجہ حرارت 10.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جب کہ اس سے قبل نومبر 2010 میں شہر کا سب سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا، محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق 1986 میں سب سے کم درجہ حرارت 7.4 اور نومبر 2017 میں 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں