میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ڈسٹرکٹ ویسٹ میں لینڈ گریبرز کا غیرقانونی راج برقرار

ڈسٹرکٹ ویسٹ میں لینڈ گریبرز کا غیرقانونی راج برقرار

ویب ڈیسک
جمعرات, ۶ اگست ۲۰۲۰

شیئر کریں

(رپورٹ :جے ایم شاہ) ڈسٹرکٹ ویسٹ لینڈ گریبرز کی جنت سپریم کورٹ کے احکامات سمیت حکومتی رٹ بے معنی مقامی انتظامیہ و پولیس کی مکمل سرپرستی میں لینڈ گریبرز کا غیرقانونی راج جاری گلشن سرجانی کی اراضی پر جعلی بلڈر مافیا کا قبضہ لینڈ گریبرز کے ڈان مرزا مقصود بیگ ” ابو طالب ” علی شعیب ” مصدق اشرف” اور مرزا عاطف بیگ و دیگر سرجانی میں لینڈ گریبرز کے طور پر چھائے ہوئے ہیں لینڈ مافیا نے معصوم و سادہ لوح شہریوں کے اصل کاغذات ہونے کے باوجود جعلی کاغذات و فائلیں بنا کر اصل الاٹیز کو بے دخل کرنے لگے بھاری نذرانوں کے عوض انتظامیہ اور وکیلوں کا سہارا لیکر اصل مالکان کو زمینوں سے بے دخل کیا جارہا ہئے ادھر علاقائی ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق مزکورہ لینڈ گریبرز کا ڈان مرزا مقصود بیگ ہئے جو لینڈ گریبرز کی پوری ٹیم چلا رہا ہئے مرزا مقصود بیگ کے بارے میں علاقائی زرائع و متاثرین کا کہنا ہئے کہ مقصود بیگ کھلے عام کہتا پھرتا ہئے کہ مجھے کئی پریشر گروپس کے ساتھ سیاسی جماعتوں اور انکے علاقائی بااثر زمہ داران و کارکنان کی مکمل سرپرستی و پشت پناہی حاصل ہئے میرے ہاتھ بہت لمبے ہیں میرے تعلقات عدالتوں کے اندر و باہر تک ہیں علاقائی ذرائع و متاثرین نے جرآت سے بات چیت کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ مقصود بیگ 2 نمبر فائلیں و کاغزات بنانے کا نہ صرف ماہر ہے بلکہ ان فائلوں کو وکیلوں/انتظامیہ/ اور تھانے میں تعلقات و بھاری نذرانوں کے عوض اصل کاغزات ثابت کرتے ہوئے اصل مالکان کا پلاٹ ہتھیانے اور ٹھکانے لگانے کا ماہر ہئے اور اس دھندے میں اسکا کوئی ثانی نہیں اس کام کیلے وہ پیسہ پانی کی طرح بہاتا ہئے اور اصل مالکان کو عدالت تک کھینچ لاتا ہئے کئی مالکان کورٹ کچہری کے چکر لگاتے لگاتے تنگ آکر کیس سے دستبردار ہو جاتے ہیں اور اپنا پلاٹ اور زندگی بھر کی کمائی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں مقصود بیگ کو علاؤہ ایس ایچ او کی مکمل سرپرستی بھی حاصل ہئے اس حوالے سے علاقائی زرائع نے بتایا ہئے کہ مزکورہ لینڈ گریبرز کی مختلف سرکاری اداروں کے ڈی اے بورڈ آف ریونیو اور متعلقہ ڈی سی آفس میں تعینات بعض راشی و کرپٹ افسران و اہلکاروں سے بھی سیٹینگ ہے جس بنیاد پر مزکورہ لینڈ گریبرز نے سرجانی کو اپنے نشانے پر لے رکھا ہئے مختلف سیاسی سماجی مزہبی جماعتوں اور شخصیات نے سپریم کورٹ آف پاکستان وزیر اعلیٰ سندھ گورنر سندھ وزیر بلدیات سندھ سمیت تمام تحقیقاتی اداروں سے اٹھائے گئے حلف اور اپنے فرائض منصبی کے مطابق سخت ترین قانونی و تادیبی کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں