میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حکومت نے تمام سرکاری اداروں کو اردو ان پیچ استعمال کرنے کی ممانعت کر دی

حکومت نے تمام سرکاری اداروں کو اردو ان پیچ استعمال کرنے کی ممانعت کر دی

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۰ جولائی ۲۰۱۹

شیئر کریں

حکومت نے تمام سرکاری اداروں کو اردو ان پیچ استعمال کرنے کی ممانعت کر دی ۔ذرائع کے مطابق اردو ان پیچ کی جگہ مائیکروسافٹ کی اردو زبان یا اردو ورڈ پروسیسر استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ، ذرائع کے مطابق ان پیچ بھارتی کمپنی کی طرف سے تیار کردہ ہے ،ان پیچ کو جاسوسی کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان پیچ سے سرکاری دفتر کے کمپیوٹرز اور ای میل کی معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں، سرکاری دفاتر کو ان پیچ ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ،سرکاری دفاتر کو کہا گیا ہے کہ سوفٹ وئیر محدود پالیسی کا سخت اطلاق کیا جائے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں