میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شرجیل میمن کے خلاف شراب کیس کی سماعت 2 مارچ  تک ملتوی

شرجیل میمن کے خلاف شراب کیس کی سماعت 2 مارچ تک ملتوی

ویب ڈیسک
اتوار, ۳ فروری ۲۰۱۹

شیئر کریں

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے رکن صوبائی اسمبلی شرجیل میمن اور دیگر کے خلاف شراب کیس کی سماعت 2 مارچ تک ملتوی کردی ہے ۔

ہفتہ کو سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن و دیگر کے خلاف شراب برآمدگی کیس کی سماعت مقامی عدالت میں ہویہ جہاں شرجیل میمن و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے تاہم ملزمان کے وکلا کی عدم موجودگی کے باعث فرد جرم عائد نہ ہوسکی،عدالت نے کیس کی مزید سماعت 2 مارچ تک ملتوی کردی ،ملزمان کے خلاف کلفٹن تھانے میں مقدمہ درج ہے،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے شرجیل میمن کے کمرے میں چھاپے کے دوران شراب برآمد کی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں