میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چین نے بھی امریکی مصنوعات پر اضافی ٹیکس عائد کر دئیے

چین نے بھی امریکی مصنوعات پر اضافی ٹیکس عائد کر دئیے

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۱ ستمبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ بیجنگ حکومت کے ساتھ مذاکرات کو تیار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا ہے، جب چین نے امریکی مصنوعات پر ساٹھ بلین ڈالر کے اضافی محصولات عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔چینی حکومت نے امریکا کی طرف سے چینی برآمدات پر عائد کردہ دو سو بلین ڈالر کے محصولات کے جواب میں یہ قدم اٹھایا ۔ اس پیش رفت سے پانچ ہزار سے زائد امریکی مصنوعات متاثر ہوں گی۔ دونوں ممالک کے مابین اس تجارتی جنگ کی وجہ سے عالمی تجارت کو بھی خطرات لاحق ہو چکے ہیں


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں