دفن……اعجاز رحمانی ؔ
منتظم
جمعرات, ۲۸ دسمبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
مناتی ہے وہ جشن کامیابی
اسیرِ جشن ہوکر رہ گئی ہے
یہ کہتے ٹھیک ہیں شرجیل میمن
حکومت دفن ہوکر رہ گئی ہے
شیئر کریں
مناتی ہے وہ جشن کامیابی
اسیرِ جشن ہوکر رہ گئی ہے
یہ کہتے ٹھیک ہیں شرجیل میمن
حکومت دفن ہوکر رہ گئی ہے