میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
امیتابھ بچن نے ’ نیوٹن ‘ کو منفرد نوعیت کی فلم قرار دیدیا

امیتابھ بچن نے ’ نیوٹن ‘ کو منفرد نوعیت کی فلم قرار دیدیا

منتظم
اتوار, ۲۴ ستمبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

بالی ووڈ کے ممتاز اداکار امیتابھ بچن نینوجوان اداکار راج کمار رائو کی فلم ’ نیوٹن کو خوب سراہا اور اسے حقیقت پر مبنی فلم قرار دیا ۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن نے کہا کہ نیوٹن کی کہانی زندگی کے مختلف پہلوئوں کی عکاسی کی گئی ہے ،ایسا اپنی نوعیت کی منفرد فلموں میں ہی ہوتا ہے۔اداکار راج کمار رائو نے فلم کو سراہنے پر اداکار امیتابھ بچن کا شکریہ ادا کیا ‘اس سے قبل بگ بی نیفلم’ بریلی کی برفی‘ میں راج کمار رائو کی اداکاری دیکھ کر انہیں تعریفی خط لکھا تھا۔نیوٹن فلم میں کہانی سرکاری کلرک کے گرد گھومتی ہے ‘جسے باغیوں کے قصبے میں الیکشن کے دوران ڈیوٹی پر مامور کیا جاتا ہے اور اس دوران سے مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں