بہا کر……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
جمعه, ۱۱ اگست ۲۰۱۷
شیئر کریں
وقت کا کوئی اعتبار نہیں
ہوں نہ تبدیل دھوپ میں سائے
یہ جو ریلہ ہے ریلیوں کا میاں
یہ بہا کر نہ تم کو لے جائے
شیئر کریں
وقت کا کوئی اعتبار نہیں
ہوں نہ تبدیل دھوپ میں سائے
یہ جو ریلہ ہے ریلیوں کا میاں
یہ بہا کر نہ تم کو لے جائے