میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
خوفناک مناظر سے بھرپور فلم ’ڈیتھ نوٹ‘ کا نیاٹریلر جاری

خوفناک مناظر سے بھرپور فلم ’ڈیتھ نوٹ‘ کا نیاٹریلر جاری

منتظم
هفته, ۵ اگست ۲۰۱۷

شیئر کریں

سنسنی خیز مناظر سے بھرپوریہ فلم 25اگست کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
دہشت اور خوفناک مناظر سے بھرپورہالی ووڈ سپر نیچرل تھرلرفلم ’ڈیتھ نوٹ‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ایڈم ونگارڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے نوجوان کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک کتاب کی بدولت ایسی قوت حاصل کرلیتا ہے کہ جس کسی کا نام اس کے صفحات پر لکھے وہ موت کی آغوش میں چلا جاتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں نیٹ وولف،مارگریٹ کوئیلے،کیتھ اسٹین فیلڈ،پال نکوچی،شے ویگھم اور ولیم ڈفو سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔رائے لی اور ڈین لین کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپوریہ فلم 25اگست کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں