میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بھارت، ریاست منی پور میں بی جے پی حکومت کے خلاف مظاہرے جاری

بھارت، ریاست منی پور میں بی جے پی حکومت کے خلاف مظاہرے جاری

جرات ڈیسک
جمعرات, ۵ نومبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

تین سال سے جاری فسادات میں اب تک تین سو ترانوے افراد ہلاک ہوچکے ہیں، تحقیقاتی رپورٹ

بھارتی ریاست منی پور میں بی جے پی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، تازہ جھڑپوں میں مزید پانچ افراد ہلاک ہوگئے. تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق تین سال سے جاری فسادات میں اب تک تین سو ترانوے افراد ہلاک ہوچکے ہیں. رواں سال ہلاکتوں کی تعداد پچانوے ہوچکی ہے، منی پور میں دو ہزار تیئیس سے اب تک عسکریت پسندی کے ایک سو اکیاسی واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں