میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایران سے جو بھی ٹکرائے گا، قیمت چکائے گا، محسن رضائی

ایران سے جو بھی ٹکرائے گا، قیمت چکائے گا، محسن رضائی

جرات ڈیسک
جمعرات, ۵ نومبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

ایران سے لڑنے والا اسکی قیمت میدان جنگ سے اپنی دہلیز تک چکائے گا، بیان

ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے کہا ہے کہ جو بھی ایران سے ٹکرائے گا، قیمت چکائے گا۔امریکا کے مڈٹرم نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایرانی قوم نے ڈونلڈ ٹرمپ کو میدان جنگ اور ہرمز میں اسٹریٹیجک شکست دی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ایرانی قوم نے ڈونلڈ ٹرمپ کو واشنگٹن میں سیاسی شکست بھی دیدی۔محسن رضائی نے مزید کہا کہ ایران سے لڑنے والا اسکی قیمت میدان جنگ سے اپنی دہلیز تک چکائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں