میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مودی کے زیر اثر مقبوضہ کشمیر بے اختیار، ریاستی اداروں پر آر ایس ایس قابض

مودی کے زیر اثر مقبوضہ کشمیر بے اختیار، ریاستی اداروں پر آر ایس ایس قابض

جرات ڈیسک
پیر, ۲۸ ستمبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

بھارت کے پورے عدالتی ڈھانچے، تعلیمی اداروں اورفوج کوآرایس ایس کے حوالے کردیا گیا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بی جے پی نے ریاستی اداروں کی خودمختاری چھین کرانہیں آرایس ایس کے ہندوانتہاپسند ایجنڈے کی تکمیل کا ذریعہ بنا دیا۔ سینئربھارتی صحافی اجے شکلا نے ایک پروگرام میں مودی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت پاکستان، ہندو مسلمان اورایسی ہی دوسری باتیں کرکے انتخابات میں ووٹ حاصل کرتی ہے۔ بھارت کے پورے عدالتی ڈھانچے، تعلیمی اداروں اورفوج کوآرایس ایس کے حوالے کردیا گیا، مودی سرکار نے الیکشن کے بعد جموں و کشمیرکا خصوصی اسٹیٹس بحال کرنے کا وعدہ پورا نہیں کیا۔ مودی کہتے کچھ ہیں، ہوتا کچھ ہے، ان کے بولے گئے الفاظ اوروعدوں کی کوئی اہمیت باقی نہیں رہی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں