میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
صدر زرداری کا فرانس کا نجی دورہ منسوخ، برطانیہ سے آج پاکستان آئیں گے

صدر زرداری کا فرانس کا نجی دورہ منسوخ، برطانیہ سے آج پاکستان آئیں گے

جرات ڈیسک
منگل, ۸ ستمبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

صدر آصف علی زرداری دورہ برطانیہ مکمل کر کے (آج)8 ستمبر کو پاکستان روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق صدر زرداری نے دورہ برطانیہ کے بعد دو دن کے لیے فرانس جانا تھا مگر انھوں نے فرانس کا نجی دورہ منسوخ کر دیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں