میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
میں نے ایران پر حملے کا درست فیصلہ کیا، ٹرمپ

میں نے ایران پر حملے کا درست فیصلہ کیا، ٹرمپ

جرات ڈیسک
جمعه, ۴ ستمبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

یوکرین کی جنگ کا خاتمہ چاہتا ہوں، امریکی صدر کا انٹرویو

…………………………

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ایران پر حملے کا درست فیصلہ کیا، امریکا ایران جنگ پہلے ہی جیت چکا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ میں یوکرین کی جنگ کا خاتمہ چاہتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ اے آئی انسانیت کے خلاف ہوگئی تو ہمارے پاس اسے روکنے کے لیے کچھ نہ کچھ ہوگا۔ گزشتہ روز امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں دعوی کیا تھا کہ امریکا نے آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں