میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی کے مختلف علاقوں میں دو گھنٹے کے دوران 4 افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں دو گھنٹے کے دوران 4 افراد جاں بحق

جرات ڈیسک
منگل, ۱ ستمبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

نیو کراچی سیکٹر11 ایف میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

فیڈرل بی ایریا بلاک 13 میں بھی فائرنگ سے نوجوان جان سے گیا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں دوگھنٹے کے دوران 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں چھری کے وار سے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا، نیو کراچی سیکٹر11 ایف میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا، فیڈرل بی ایریا بلاک 13 میں بھی فائرنگ سے نوجوان جان سے گیا۔ گلشن اقبال بلاک 10 میں فائرنگ کرکے 61 سالہ شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، واقعات کی اطلاعات پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں